سپریم کورٹ کا محض میڈیا نمائندوں کو انٹرویو پرسزا دینے کے معاملات پر اظہار تشویش
اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات محض میڈیا نمائندوں کے انٹرویوز پرسزادینے کے معاملات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے بچے کے قتل کے مقدمے میں اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس کرتے ہوئے ان سے جواب مانگ لیاہے جبکہ…