اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

میڈرڈ‘اسلام آباد(آن لائن)درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے جن میں 40پاکستانیوں سمیت 50افراد ہلاک ہوگئے۔ صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مغربی افریقہ سے اسپین کی جانب…

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محصولات کے حوالے سے کیسز کا فرانزک آڈٹ کروانے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہبازشریف نے محصولات کے حوالے سے کیسز کا فرانزک آڈٹ کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے میں ملوث پائے گئے افسران کو قرار واقعی سزا دی جائے گی‘دیانتداری اور محنت سے میرٹ پر…

ضلع خیبر میں پاک فوج کی کارروائی ،22ہلاک،18زخمی

خوارج کے خلاف بڑے پیمانے پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے گئے،دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں ،آئی ایس پی آر دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا،صدر ،وزیر اعظم ،وزیر داخلہ کاسکیورٹی فورسز کو…

قومی اسمبلی اجلاس مسلسل احتجاج کی نذر ،اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں…

اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندھی‘۔ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ کواجلاس کچھ دیر کیلئے وقفہ کرنا پڑا ان کے ورکرز ان کو گالیاں دے رہے ہیں سڑکوں پر یہ ورکروں کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں‘ ٓآغا رفیع اللہ یہ بھلے اوووووو کرتے رہیں کیونکہ یہ 9 مئی…

قوم میری جلد مکمل صحت یابی کیلئے دعا کرے، صائم ایوب

لندن(آن لائن)لندن میں زیر علاج پاکستانی اسٹار بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ جلد فٹ ہونے کی پوری کوشش کروں گا۔میڈیا سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ کب تک بالکل تندرست ہوسکوں گا۔انہوں نے کہا کہ اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گا…

چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے کی خبروں پر جسپریت بمراہ نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر بمراہ نے ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی خبر اسانی سے پھیلتی ہے…

بیگم کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑنے پر گلوکار جواد احمد برہم

لاہور(آن لائن) لاہور میں لسیکو کے ملازمین نے گلوکار جواد احمد کی بیگم کے بیوٹی پارلر میں بجلی کی چوری پکڑ لی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسیکو کے ملازمین کا کہنا ہے کہ صارف کے میٹر کا فیز ڈیڈ کیا ہوا تھا۔جب لیسکو کے عملے نے چیکنگ کے دوران…

سیف علی خان پر حملے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کو گذشتہ رات ایک نامعلوم شخص نے ان کے گھر گھس کر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا جس کے بعد انھیں لیلاوتی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے اب بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کا…

بیرسٹرگوہرعلی خان کی آرمی چیف سے پشاورمیں ملاقات کی تصدیق

اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا ہے ‘دوسری جانب سے مثبت پیش رفت ہوئی‘اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی خان نے آرمی چیف سے پشاورمیں ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم…

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا تیسرا دور ا ختتام پذیر ، پی ٹی آئی چار ٹر آف ڈیمانڈ کا جواب سات دن…

مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے ، اپوزیشن کا بانی پی ٹی آئی سے ایک اور ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کیا گیا ہے ، ایاز صادق دونوں اطراف نے راستہ تلاش کرنے کی کوشش کی، عرفان صدیقی نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا اسلام آباد (آن لائن) حکومت اور…