نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری :پارلیمانی کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ بہتر ہوگا کہ سپریم کورٹ پہلے 26ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ میں ریگولر اور آئینی بنچ میں مقدمات لگانے بارے تضادات بڑھنے لگے

جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ کو خط لکھ دیا اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں ریگولر اور آئینی بنچ میں مقدمات لگانے بارے تضادات بڑھنے لگے۔بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے…

بنچز اختیارات کیس ،توہین عدالت نوٹس پر وکیل حامد خان اور منیر اے ملک عدالتی معاون مقرر

اسلام آباد (آن لائن)بنچز کے اختیارات کا کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت نوٹس پر سپریم کورٹ نے وکیل حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے ان سے اس سوال پر کیا ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کے باوجود بنچ تبدیل کرسکتی ہے،…

حکومتی کمیٹی کے اراکین کی وزیر اعظم سے ملاقات ،صورت حال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور تمام صورت حال سے آگاہ کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق حکومتی اراکین اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی…

نیرج چوپڑا اور سابق ٹینس پلیئر ہیمانی موررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ممبئی (آن لائن)بھارت کے جیولن تھرو اسپیلشسٹ اولمپئین نیرج چوپڑا نے اچانک شادی کرکے مداحوں پر بجلی گرادی۔انسٹاگرام پر 2 بار کے اولمپکس میڈلسٹ نے مداحوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری شیئر کی، جس نے فینز کو خوشگوار حیرت میں…

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’، بورڈ نے اعتراض اٹھادیا

لاہور(آن لائن)پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے اب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل نیا تنازع کھڑا کردیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور…

اکشے کمار نے بگ باس 18 کے فائنل میں کیوں شرکت نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی (آن لائن)اکشے کمار، جو اپنے وقت کی پابندی کے لیے مشہور ہیں، بگ باس 18 کے گرینڈ فائنل میں غیر حاضر رہے، جس سے سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہوا ہے۔ سلمان خان کے شو کی شوٹنگ چھوڑنے کے بعد بالآخر اکشے کمار نے دہلی میں اپنی فلم 'اسکائی فورس' کے…

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

دوحہ (آن لائن)پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔اداکارہ اور کرکٹر حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے بعد دوحا کے ایک فیشن ایونٹ میں شریک ہوئے،…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس نے عہدے کا حلف اٹھالیا

واشنگٹن(آن لائن )ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کا حلف اٹھایا۔دوسری دفعہ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں سنہرے دور کا ا?ج…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کوگارڈآف آنربھی پیش کیاگیا،آئی ایس پی آر راولپنڈی (آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف اور ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات جی ایچ…