پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے ، بلاول بھٹو زرداری

وفاق سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے ، مسائل کے حل کیلئے مجبورا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی طرف جانا پڑا ، تقریب سے خطاب شاہراہ بھٹو قیوم آباد تا شاہ فیصل کالونی 9.1 کلومیٹر تک کے پہلے فیز کا افتتاح کراچی ( آن لائن) پاکستان…

لاس اینجلس؛ امریکی تاریخ کی مہنگی ترین آتشزدگی، خالی گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں

لاس اینجلس(آن لائن)لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ لونا نے تصدیق کی ہے کہ آگ کے باعث خالی کرائی گئی املاک میں لوٹ مار اور…

اسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں پر بم برسا دئیے

ثنا(آن لائن)ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات اور بندرگاہوں پر بم برسا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے کنٹرول والے علاقوں میں شدید بمباری کی۔ اسرائیلی بمباری سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی…

وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلئے صدر بن گئے

نیو یارک(آن لائن)وینزویلا کے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مادورو 2013 میں پہلی بار وینزویلا…

عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور(آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستِ ضمانت وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر کی گئی…

کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا، 12 افراد جاں بحق، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ

کرک (آن لائن)کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کرک کا کہنا ہے کہ انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر حادثے میں جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ اسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا…

تعلیم کا موضوع میرے دل کے قریب ہے‘لڑکیوں کی تعلیم کیلئے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ…

اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج کی سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ ہمیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا۔مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی…

قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔وفاقی وزیر…

حکومت کا اپنی مدت پوری کرنا نہ کرنا الگ اور جائز یا ناجائز ہونا دو مختلف معاملات ہیں، مو لانا فضل…

کراچی ٰ ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنا نہ کرنا الگ اور جائز یا ناجائز ہونا دو مختلف معاملات ہیں، اصل سوال الیکشن کی شفافیت کا ہے ۔ سیاستدانوں سے شکوہ ہے کہ جمہوریت پر…

آئی سی سی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیذیم کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن) آئندہ ماہ پاکستان میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی وفد دوسرے مرحلے پنڈی کرکٹ سٹڈیم کا دورہ، وفد کواسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے…