آرمی چیف سے مالدیپ کے جنرل کی ملاقات ،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

جی ایچ کیو کا دورہ،یاد گارہ شہدا پر حاضری ،پھول چڑھائے،آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز میجر جنرل ابراہیم حلمی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے…

شمالی وزیرستان میں کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

خفیہ آپریشن 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آر میران شاہ(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی…

پاکستان کو غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے ۔ کانفرنس کا مقصد موسمیاتی تبد یلیوں جیسے چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے…

صحافت کمپرومائز ہو جائے تو معاشرے کی بہتری ممکن نہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر صحافت کمپرومائز ہو جائے تو معاشرے کی بہتری ممکن نہیں ، سیاست میں تحمل اور بردباری کامیابی کی علامت ہے ۔ ہمیں تنگ نظری سے اجتناب کرنا چاہیے ، کھلے ذہن سے حقائق کو تسلیم کرنا ہو گا ۔…

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

لاہور(آن لائن)حکومت نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوٹوک الفاظ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق واضح کردیا۔پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے…

نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ قاضی فائز عیسیٰ کے نام کی ایک بار پھر گونج

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت میں سابق ججز اور بیوروکریٹس کے ناموں پرغور ن لیگ ناصر الملک اور تصدق جیلانی کی حامی ،پی ٹی آئی حلقوں میں اورمقبول جان کے نام پر غور اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کی چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی…

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری امن مشقوں کا آغاز ، 60 سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں ،

کراچی (آن لائن) پاک بحریہ کے زیر اہتمام نویں کثیرالقومی بحری امن مشقیں باضابطہ طور پر کراچی میں شروع ہو گئیں ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گیارہ فروری تک جاری رہنے والی ان امن مشقوں میں 60 سے زائد ممالک اپنے بحری اور فضائی جہازوں، اسپیشل…

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور (آن لائن) ن لیگ کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کے لیے اچھے اشارے ہیں۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ سے تعلق رکھنے والے ارکان…

دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت متعدد دیگر چیلنجز کا سامنا ہے، ایاز صادق

لاہور (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ آج کی دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت متعدد دیگر چیلنجز کا سامنا ہے ۔ ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹس کا کردار اہم ہوتا ہے ۔ نظم ونسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے بھی…

فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہار

کراچی(آن لائن)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (فچ) نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے جائزے تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی آسکتی ہے۔فچ کی تازہ ترین رپورٹ…