میڈیا ٹاؤن میں عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی، ستھرا پنجاب کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد(آن لائن) میڈیا ٹاؤن راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر میڈیا ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کے بہترین اور بروقت انتظامات کو یقینی بنانے پر ستھرا پنجاب اتھارٹی راولپنڈی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے ۔میڈیا…