کولمبو ٹیسٹ،مسلسل بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل منسوخ
پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل ہے۔
کولمبور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی…