سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف پٹیشن فل کورٹ تشکیل دیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی جائے اور سماعت کی کارروائی اسی طرح…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ،مکمل طور پر صحت مند اور فٹ قرار

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف سمیت سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق چیئرمین کو مکمل طور پر صحت مند اور فٹ قرار دے دیا ہے ڈاکٹر عاصم یوسف نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں سابق…

ڈیل نہ کرنے کی وجہ سے سابق چیئرمین کی زندگی خطرے میں ہے‘سلیمان اکرم راجہ، علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلیمان اکرم راجہ اور سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کو صوابی جلسہ میں ملک گیر تحریک کا اعلان ہو گا اب ساری قوم کو اٹھنا، آزادی اور سابق چیئرمین کی زندگی کے لئے باہر آنا…

پہلا ون ڈے، دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

کینبر(آن لائن)تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے 185 رنز پر 8 کھلاڑی آوٴٹ ہوگئے، قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم نے بیٹں گ شروع کی تو متیھیو شارٹ 19 کے…

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم اور ججز کی تعداد میں اضافے کے بل منظور

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باوجود حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل،آسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کے بل،پاکستان آرمی ایکٹ میں…

یاسین ملک کی صحت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، وزیراعظم شہباز شریف ، اقوام متحدہ اور حقوق انسانی کی دیگر…

اسلام آباد (آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے زیرحراست اپنے شوہر کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہونے کا انکشاف کرتے ہوے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ، اقوام متحدہ اور حقوق انسانی کی دیگر عالمی تنظیمیں ان کی زندگی بچانے کے لئے…

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی…

دیپیکا پڈوکون کی بیٹی کے لیے نادیہ حسین کا جوش ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)نادیہ حسین بالی ووڈ اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کی پہلی جھلک دیکھنے پر کافی پرجوش نظر آئیں۔بالی ووڈ کے کامیاب فلمی جوڑے نے حال ہی میں اپنی پہلی بیٹی کو خوش آمدید کہا اور دنیا بھر کے مداحوں سے مبارکباد…

شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟

نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان نے اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا اعلان کیا ہے جس سے ان کے مداح بیحد خوش اور حیران ہیں۔اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر کنگ خان اپنی سالگرہ کے اعزاز میں رکھی ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں…

کے پی حکومت کے پاس تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں، مگر یہ لوگ پی آئی اے خریدنے کے خواب دیکھتے ہیں: عظمیٰ…

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کے تو پیسے نہیں، مگر یہ لوگ پی آئی اے خریدنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ پنجاب حکومت 2025 میں 630 ارب روپے کا سر پلس بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ…