انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ، 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر اونچی اڑان بھرنے کے بعد پھر سے نیچے آگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50…