مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکاربھارت میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ خطے میں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوں کا دائرہ کار وسیع کر رہاہے، مودی سرکار نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کو فروغ دے کر اپنے مذموم سیاسی…

سانحہ 8 اکتوبرکو 19 سال مکمل ،30لاکھ افراد بے گھر اور 88 ہزار سے زائد موت کے منہ میں چلے گئے

راولپنڈی (آن لائن)سانحہ 8 اکتوبر، جب 30لاکھ افراد بے گھر اور 88 ہزار سے زائد موت کے منہ میں چلے گئے ، دریائے کنہار کے کنارے پر آباد کے پی کے صوبے کا خوبصورت شہر بالاکوٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیاجبکہ کئی سکول مکمل طور پر تباہ ہوگئے ، تاہم اس…

8 اکتوبر کا زلزلہ ہمارے شہروں اور دیہاتوں میں ناقابل ِفراموش تباہی کا باعث بنا،صدر زرداری

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی استقامت کے دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ 8 اکتوبر 2005 ء کے تباہ کن زلزلے، قیمتی جانی نقصان کی یاد میں قومی استقامت کا دن منا رہے ہیں،8 اکتوبر کا زلزلہ ہمارے شہروں اور دیہاتوں میں ناقابل…

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی دائر درخواستوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے سپریم کورٹ میں دائر کی، جس میں وفاقی حکومت،…

احتجاج کی آڑ میں گرفتارشرپسند افغان بلوائیوں کے بیانات منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی قیادت کی ایما پر انتشار اور بدامنی پھیلانے والے گرفتار افغان باشندوں نے ہوشرباء انکشافات کردئیے۔گرفتار افغان شرپسند کی سامنے آنے والی گفتگو میں شرپسند بتا رہا ہے کہ میرا نام خیال گل ہے…

فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن آجائیگا ،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد(آن لائن) سینئر وکیل اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن آجائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز وکلاء…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں 15 نکاتی قرارداد منظور

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر اسلام آبادمیں ہونے والی کثیرالجماعتی کانفرنس میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا گیا اور مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا…

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے پر 5 روز میں تیسرا بم دھماکا

کوپن ہیگن(آن لائن) 7 اکتوبر کو اسرائیل حماس جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکا کوپن ہیگن میں سفارت خانے سے تقریباً 500 میٹر (گز) کے فاصلے پر ہوا۔…

میکسیکومیں عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد میئر کو قتل کردیا گیا

چلپانسنگو(آن لائن)میکسیکو کے شہر چلپانسنگو کے میئر کو عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد قتل کر دیا گیا۔الیجینڈرو آرکوس میکسیکو کی تشدد زدہ ریاست گوریرو کے دارالحکومت کے میئر تھے۔ ریاستی گورنر ایویلائن سلگاڈو نے انکی موت کی تصدیق کر دی۔ چلپانسنگو جو…

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر اسلام آبادمیں ہونے والی کثیرالجماعتی کانفرنس میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا گیا اور مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا…