ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق کیس
اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق کیس میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سربراہ جے آئی ٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جمعرات کے روزچیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ 44 میٹنگز ہوئیں میرا…