وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پراظہار…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے تمام ڈسکوز سے ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے تمام…

امریکی وفد سے سائفرسے متعلق ہماری تشویش دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے سائفر کے متعلق بات چیت کر کے ان پر واضح کر دیا ہے کہ سائفر کے سلسلے میں ہماری تشویش ہے جو دور کی جائیں ۔ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتا ل کی تو پورا…

سندھ میں فوج،رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر وفاق حکومت نے فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ اے ٹی اے 1997ْ کیسیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات کی جاسکے گی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری…

قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔عدالتی حکم نامے میں کہاگیاہے کہ لاہور ہائی کورٹ بار کی فریق بننے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، فیصل صدیقی نے بتایا کہ وہ براہ راست…

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ،پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب کے مقابلے پیداوار 19 ہزار 400 میگاواٹ ہے،ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹوں…

کوہ پیما ثمینہ بیگ علاج کیلئے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل

اسلام آباد(آن لائن) کوہ پیما ثمینہ بیگ کومکمل علاج کیلئے اسلام آبادکے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا،پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیا۔رات بھر ثمینہ بیگ ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رہیں، ثمینہ…

بیورو کریسی پر عدم اطمینان،پاور سیکٹر پر آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بیورو کریسی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاور سیکٹر کے امور میں آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی ذرائع کے مطابق بجلی بحران سے متعلق وزیر اعظم کو دی گئی بیورو کریسی کی بریفنگ…

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل میں جواب جمع نہ کرانے پر ن لیگی ایم این ایز پر جرمانہ عائد

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے جبکہ ٹربیونل نے راجہ خرم نواز کو فارم 45 اور 47 سمیت مکمل جواب بروقت جمع نہ ہونے…

تحریک انصاف کے جلسے کی معطلی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کہ دِلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے ہم نے تو قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،…

پاکستان جغرافیائی اعتبار سے خطے میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم

کراچی (آن لائن )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتوار کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی. اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، جام کمال خان، احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، قیصر…