آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے‘خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے‘اس بار آپریشن سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی بلکہ آپریشن انٹیلیجنس کی بنیادوں پر کیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع…