وزیر داخلہ کا اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

لندن(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے دنیا بھر میں مقیم…

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، گورنرسندھ حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی(آن لائن)فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،گورنر سندھ اور خاندان کے افراد ایک بار پھر حادثے سے بال بال بچ گئے۔ فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے طیارے کی…

آسان سرمایہ کاری،پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

بیجنگ(آن لائن)نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے، صنعتی تعاون کو فروغ دینے، خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زی) کے قیام میں مدد اور دو طرفہ…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں:چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں13 رکنی فل کورٹ بینچ سماعت پیر کوکرے گا فریقین کواطلاعاتی نوٹسزارسال کیے جاچکے ہیں۔جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث بینچ میں شامل نہیں…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زائد اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ

غزہ( آن لائن) غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زیادہ اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 جنوری کو اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچنے والی آخری یونیورسٹی بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ صیہونی بمباری…

آئی جی اسلام آبادکا ڈی آئی جی کے ہمراہ ویتنام کے سفیر کی رہائشگاہ کا دورہ

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کے ہمراہ ویتنام کے سفیر کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور سفیر سے ان کی اہلیہ کے لاپتہ ہونے پر تبادلہ خیال کیا ،آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد میں…

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ویت نام سفیر کی اہلیہ کی گمشدگی کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سفیر کی اہلیہ کی جلد تلاش یقینی بنائے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے…

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب ہوگا

لاہور(آن لائن) پنجاب کے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب ہوگا اور ٹیکسوں کی مد میں عوام پر ایک ہزار27ارب روپے کا بوجھ ڈالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب ہوگا، وفاق سے پنجاب…

سلمان بٹ نے صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 21…

منوج باجپائی نے طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دے دیا

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دیا ہے۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار کا کہنا تھا کہ معاشرے میں رشتے ٹوٹ رہے ہیں اور طلاقوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ایک خطرناک…