ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

کراچی (آن لائن)معروف و مقبول ایپ انسٹاگرام پر صارفین اپنی من پسند شخصیات کو فالو کرتے ہیں اور ان کی زندگی اور نئے پروجیکٹس کے حوالے سے ہر لمحہ باخبر رہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کے من پسند اداکار ہی ہر میدان میں آگے آئیں۔گزشتہ ماہ سے ہانیہ…

بھارتی فضائیہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر منظر عام پر

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فضائیہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر منظر عام پر، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارتی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ، بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل اب کسی سے ڈھکا چھپا…

پاکستان اور اٹلی کا انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق

روم(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیزپاکستانیز چودھری سالک حسین کی اٹلی کی وزارت داخلہ آمد ،اٹلی میں پاکستان کے سفیر علی جاوید اطالوی وزیر داخہ کے اعلی حکام بھی اس…

انگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ میچ بارش کی نذر، میچ ٹائی ہوگیا

برج ٹاون (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپنے پہلے ہی میچ میں ایک پوائنٹ گنوانا پڑ گیا، بارش کے سبب اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ منسوخ ہوگیا، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔برج ٹاون میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا…

ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے، بابر اعظم

ڈیلس (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے…

عدالتی نہیں غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر پابندی ہے،، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ اوراسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت گیارہ جون تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے دلائل مانگ لیے ہیں۔عدالت نے مقدمات…

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، عمر ایوب نے طلبی پر ایف آئی اے کو جوابی نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے میں طلبی پر ایف آئی اے کو جوابی نوٹس بھیج دیا۔بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ایکس اکاوٴنٹ پر حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مندرجات پر مبنی ویڈیو…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں اسنائپرز تعینات ہوں گے

نیویارک(آن لائن) نیویارک میں پاک بھارت ٹی20 میچ کے دوران اسنائپرز تعینات ہوں گے جب کہ خصوصی ہتھیاروں اور ٹریننگ کی حامل سواٹ فورس سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو نیویارک میں مقابل ہوں گی،ہائی…

بابراعظم کی انگلش کا مذاق!بھارتی صارف کو ڈی ویلئیرز کا کرارا جواب

نیویارک (آن لائن)سابق جنوبی افریقی لیجنڈ اے بی ڈی ویلیئرز نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی انگلش مذاق اڑانے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے ڈالا۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلئیرز…

متنازع ٹویٹ کیس،بیرسٹرگوہر،رؤف حسن نے طلبی نوٹس چیلنج کردیئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر شکایت اورایف آئی اے کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاچیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی…