اکشے کمار نے مالی بحران کا شکارگلوکارہ گلوری باوا کو 25 لاکھ بھجوا دیئے
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے نامور پنجابی گلوکارہ کی مالی امداد کے لیے انہیں 25 لاکھ روپے بھجوا دیے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھائی کے طور پر گلوکارہ گلوری باوا کو 25 لاکھ روپے بھجوائے ہیں کیونکہ اس وقت…