وزیر داخلہ کا یونان کشتی حادثہ میں اموات پر دکھ کا اظہار
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے یونان کشتی حادثہ کو ایک بہت بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام اپنے بھائیوں کی دیار غیر میں اموات پر سوگوار ہیں اورآج پاکستان بھر میں اس سانحہ پر قومی سطح پر سوگ منایا…