شاہ محمو قریشی کے بھانجاپیر ظہور حسین قریشی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پیر ظہور حسین قریشی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ،ذرائع کے مطابق پیر ظہور حسین قریشی شاہ محمود قریشی کے بھانجے ہیں ،پیر ظہور حسین قریشی نے سنی اتحاد کونسل…

آئی جی اسلام آباد کا ٹریننگ ڈویژن کا دورہ،بریفنگ لی

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے لاء اینڈ آرڈر اور ٹریننگ ڈویژن کا دورہ کیا اور افسران سے بریفنگ لی۔آئی جی اسلام آباد نے اے آر یو کی تربیت کا مظاہرہ بھی دیکھا،بہترین کارکردگی پر 06 اہلکاروں کے لئیکلاس ون سرٹیفکیٹ…

نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب ) نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نوٹس لے لیا،ذرائع نے بتایا کہ نیب کی جانب سے لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگیا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی…

سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (آن لائن)فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا سپریم کورٹ نے بنچ کی ازسرنو تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا بنچ پر اعتراض پر مبنی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔بدھ کو جسٹس امین الدین کی…

ایجنسیز میں کوئی جواب دہ ہے؟ خود احتسابی کہاں پر ہے جو نظر آئے؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایجنسیز میں کوئی جواب دہ ہے خود احتسابی کہاں پر ہے جو نظر آئے؟ اسٹیٹ عدالتیں کسی دہشت گرد کی پروٹیکشن نہیں کریں گی، سوال تب اٹھتا ہے جب قانون سے ماورا کوئی اقدام ہوتا ہے ،…

سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

لاہور( آن لائن ) حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا…

پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھر دھمکی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش…

حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پربھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،بھرتیوں کیلئے سٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے این او سی جاری کردیئے ہیں،وزیراعظم معائنہ کمیشن کی 12 اور وفاقی وزارتِ قومی صحت کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس…

وفاق سستی روٹی دینا چاہتا ہے توکیا مسئلہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کے سرکاری نرخ نامے کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور ڈی سی آفس سے ذمے دار افسر کو آج جمعرات کوپیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔ اسلام آباد میں نان، روٹی…

زہر دیئے جانے کاخدشہ:اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیر تک بشری بی بی کے ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے خدشے کے پیش نظر پیر تک ٹیسٹ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کو زہر دیے جانے کے خدشے کے پیش نظر طبی…