عدالت نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سرکاری مصروفیات کی وجہ سے پیش نہ ہونے والے وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔جمعہ کوانسداد دہشت گردی اسلام اباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی…

دو سال قبل ہونے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن)دوسال قبل قتل ہونے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ گرفتاری بہیمانہ تشدد اوردیگرحوالوں سے بھی عدالت سے ریلیف مانگاگیاہے اسلام اباد ہائیکورٹ میں دائر…

فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندے طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر تے ہوئے سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس…

سپریم کورٹ: حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے یو آئی ف کے رہنماء حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ نادرا نے جے یو آئی…

وزیر اعظم پی آئی اے کی جلد از جلد نجکاری چاہتے ہیں، مزید تاخیر نہ کی جائے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پی آئی اے کی جلد از جلد نجکاری چاہتے ہیں، مزید تاخیر نہ کی جائے، پرائیویٹائزیشن کمیشن پیشکش دینے والے اداروں سے مکمل تعاون کرے۔گزشتہ روز پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈکا…

ا سرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے ،عالمی عدالتی انصاف بھی اسرائیل کی بہیمانہ کاروائیوں کو…

آستانہ (آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہاکہ ا سرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے ،عالمی عدالتی انصاف بھی اسرائیل کی بہیمانہ کاروائیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے چکی ہے ،اسرائیل نے غزہ میں ظلم کے پہاڑ…

پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے…

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا بالواسطہ طور پر دھاندلی چھپانے کی افسوسناک کوشش قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے…

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، عمر ایوب کی جیل عملہ سے تلخ کلامی،…

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست کے اختلافات کے باعث جیل پہنچنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔تفصیل کے مطابق عمران خان کے طلب کیے جانے پر شاندانہ گلزار، فردوس شمیم…

جلسے کی تیاری کیلئے ہمیں صرف ایک دن دیا گیا،شعیب شاہین

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہم بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں‘ ہمیں جلسے کی تیاری کے لیے صرف ایک دن دیا گیا ہے۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…

کرپٹ افسران کا گھیرا تنگ،ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران عہدوں سے فارغ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کرپٹ اور نااہل افسران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 27 افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27…