احتجاج،توڑ پھوڑ:علی امین گنڈا پور و دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں27 اپریل تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے توڑ پھوڑ، احتجاج کے مقدمات میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور، علی نواز اعوان، عامر مغل اور دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں27اپریل تک توسیع کر دی…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ اور بشر بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت…

اسلام آباد(آن لائن)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ اور بشر بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشنز جج طاہر عباس سپرا کے انسداد دہشت گردی عدالت میں تبادلے کی وجہ سے بانی چیئرمین…

برازیل کا دورہ :چیف الیکشن کمشنر کی قیادت میں وفد نے ای وی ایم کا معاہنہ کیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا ای وی ایم کے معائنہ کے لیے برازیل کا دورہ کیا ، دنیا میں کئی ممالک انتخابی مراحل میں ای وی ایم کا جزوی طور پر استعمال…

سات روزہ پولیو مہم 29 اپریل سے شروع کی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن)انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ صحت کے نمائندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی،اسسٹنٹ کمشنرز اور…

اچھائی کیلئے معاہدوں کو ڈیل کا نام دینا غلط ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میں اگر اپنے احکامات پر عمل نہ کروا سکا تو کرسی چھوڑ دوں گا، معاہدے ہوتے ہیں، اچھائی کیلئے معاہدہ کرنا کوئی بری بات نہیں، ایسے معاہدوں کو ڈیل کا نام دینا غلط ہے۔…

توشہ خانہ ریفرنس،نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد(آن لائن ) توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے اپنی تفتیش میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ دیدی ہے ،احتساب عدالت میں اپنی جمع کروائی گئی رپورٹ میں نیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دیا…

ہارے ہوئے جانور کی آخری پکار۔۔۔

اسلام آباد(آن لائن) آج کی نیازی کی بھڑکیں ایک خود پسند (Narcissist), frustrated اور desperate انسان کی ہیں جو ہمیشہ اپنے آپ کر شمع محفل بنانا چاہتے ہے پر اب اس کو کوئی موم بتی بھی نہیں بناتا۔ایک چیز تو پکی ہے کہ ہر آنے والے دن اب ایک نئی…

بہاول نگر واقعہ پر سوشل میڈیا پر افسوسناک پروپیگینڈا

اسلام آباد:کچھ روز پہلے بہاول نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش ایا جس کے بعد پولیس اور پاک فوج کی متعلقہ اتھارٹیز نے اس معاملے کو اپس میں بات چیت کے ساتھ حل کر لیا اور اس کو رفع دفع کر لیا لیکن جو ایک بہت ہی پریشان کن اور افسوسناک بات منظر…

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ لہذا ملک بھر میں عید الفطر 1445 ہجری 10 اپریل بروز بدھ کو ہو گی

اسلام آباد :پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، لہذا ملک بھر میں عید الفطر 1445 ہجری 10 اپریل بروز بدھ کو ہو گی۔…

غیر ملکی مسلمان بھی بھارت میں غیر محفوظ، مودی کے ہندوستان میں مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)غیر ملکی مسلمان بھی بھارت میں غیر محفوظ، مودی کے ہندوستان میں مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار، مودی کے دور حکومت میں آئے روز بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے نت نئے واقعات سامنے آنے لگے، بھارت میں مقیم مسلمان بی جے پی کی انتہا…