پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز میں پاکستان کونسل برائے آبی وسائل وتحقیق کی رپورٹ کے مطابق مضر…
اسلام آباد( آن لائن )پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز میں پاکستان کونسل برائے آبی وسائل وتحقیق کی رپورٹ کے مطابق مضر صحت/آلودہ پانی کی فراہمی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے نوٹس لے لیا ،نوٹس پاکستان…