حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی
بیروت ( آن لائن) لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے مضبوط دفاعی نظام آئرن ڈوم کو چکمہ دے کر اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور 10…