پنجاب اور سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بھر پور آپریشن جاری،محسن نقوی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ تمام صوبے خود مختیار ہیں ان پر کوئی دباؤ نہیں ڈال سکتے،امن و امان کا مسئلہ خالصتا صوبائی ہے ،ایف سی اور دیگر ادارے صرف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…