وفاقی وزیر قانون و انصاف کا لاہور یوٹیلیٹی سٹورکا دورہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں یوٹیلٹی سٹور کا دورہ کیا ، اوریوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو دستیاب سہولیات، اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور معیار کا جائزہ لیا،وفاقی وزیر قانون…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کے معاملے میں پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی…

بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔بی جے پی نے ملکی ایوان زیریں کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں فہرست جاری کی جس میں بھارتی اداکارہ کنگنا…

حریم شاہ کو دھمکیاں اور بلیک میلنگ، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تحفظ فراہم کردیا

لندن(آن لائن) پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کی طرف سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ذریعے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔لندن پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حریم شاہ، جن کا اصل نام فضا ہے، انہوں نے…

جنرل باجوہ اور فیض کیخلاف مقدمہ اندراج کیس کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس،جنرل باجوہ ، جنرل فیض و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت وکیل راجہ رضوان عباسی کی عدم دستیابی کے باعث…

ایف آئی اے کی صحافی عامر میر اور عمران شفقت کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( آن لائن)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں صحافیوں کو جاری نوٹسز کیس میں عامرمیر اور عمران شفقت کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں…

ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے

لاہور(آن لائن) کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کی نا قابل یقین فتح کے 32 برس مکمل ہو گئے، لیجنڈ عمران خان کی کپتانی میں قومی ٹیم کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ شائقین کرکٹ کیلئے آج بھی وہ لمحات ناقابل فراموش ہیں۔ ورلڈ کپ 1992 صرف پاکستان نہیں کرکٹ…

ٹی ٹونٹی فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے 25 مارچ سے کاکول میں آرمی بیس پر تربیتی کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ کھلاڑیوں کے اس پول سے اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ہوم پانچ میچوں کی T20I سیریز کے لیے ٹیم کا…

عظمی کاردار کے زیورات چوری کے معاملے پر پنجاب پولیس کازیرحراست خواتین پر تشدد

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری کے الزام پر لاہور پولیس نے نجی کلب کی خواتین ملازماوں کو مبینہ طور پر برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خواتین ملازماوں کا الزام ہے کہ پولیس اہلکاروں نے عظمی…

اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر کردی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں پہنچ گیا۔اپوزیشن جماعتوں نے…