مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے‘ وزیر خزانہ
اسلام آباد(آن لائن )وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے‘حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد پرآئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر ہیں، ملک میں معاشی…