توشہ خانہ کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(آن لائن) توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ،درخواست ایڈوکیٹ لاہور ہائیکورٹ صائمہ صفدر نے دائر کی،درخواست میں پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد، حکومت اور جج ہمایوں دلاور کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست…