جموں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہمارے بھائی بہن مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آپ کو اکیلے نہیں پائیں گے،…

مظفر آباد (آن لائن) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہے جموں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہمارے بھائی بہن مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آپ کو اکیلے نہیں پائیں گے۔ ٹیکس چور مافیا پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہے، وقت آ گیا کہ ہم ان کے خلاف اٹھ کھڑے…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن) سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ وکلا کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات سے نہیں روکا جائے گا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس پر سماعت کے دوران جیل…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا۔الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرنے کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔اس موقع پر صدر علوی نے…

یوم پاکستان کی خصوصی پریڈ کے لیے آرمرڈ وہیکلز کی تیاری

راولپنڈی ( آن لائن )یوم پاکستان کی خصوصی پریڈ کے لیے آرمرڈ وہیکلز کی تیاری، آرمرڈ کور کی یونٹیں زور شور سے تیاریوں میں مصروف ، ویسے تو ہم پورا سال ہی اپنی گنز کی دیکھ بھال کرتے ہیں لیکن 23 مارچ کو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، جوانوں کے جذبات…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ

کوئٹہ ، راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ، صوبے کی سیکیورٹی صورتحال اور سماجی و اقتصادی ترقی سمیت زراعت کے فروغ میں پاک فوج کی کوششوں بارے بریفنگ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شہدا کی قربانیوں کو…

سیاسی قوتوں کو عدلیہ سمیت اسٹیبلشمنٹ اور دیگر مقتدر حلقوں سے درست تعلقات رکھنے چاہیے ،مشاہد حسین سید

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کو عدلیہ سمیت اسٹیبلشمنٹ اور دیگر مقتدر حلقوں سے درست تعلقات رکھنے چاہیے انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔جمعہ کے روز ایوان بال میں…

چیرمین سینیٹ نے 9مئی کے الزام کے تحت پابند سلاسل سینیٹر اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا…

اسلام آباد(آن لائن) چیرمین سینیٹ نے 9مئی کے الزام کے تحت پابند سلاسل سینیٹر اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کے رو زسینیٹ اجلاس کے دوران سینٹر علی ظفر نے کہاکہ اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے متفقہ طور پر سینیٹر اعجاز…

ایوان بالا اجلاس، خواتین کے عالمی دن پر پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طورپر منظور

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی قرارداد سینیٹر سیمی ایزدی ،سینیٹر ثناء جمالی اور سینیٹر ثانیہ نشترنے پیش کی ،قرارداد میں فلسطین کی خواتین اور جیلوں میں…

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبرنقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس(ر) مظاہر علی اکبر کے خلاف کاروائی مکمل ہونے پر جج کی برطرفی کی سفارش کردی۔کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار…

چوہدری عدنان قتل کیس ، اصل مجرموں کیخلاف کارروائی کی بجائے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کی ن لیگ کے…

راولپنڈی( آن لائن )چوہدری عدنان قتل کیس کے اصل حقائق سامنے آگئے ،اصل مجرموں کیخلاف کارروائی کی بجائے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے مشہور سیاسی خاندان اورمسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماچوہدری تنویر کو ذاتی رنجش کی بناء پرکیس میں نامزد کردیا…