امریکہ نے پاکستان کو اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی
اسلام آباد(آن لائن)امریکہ نے پاکستان کو دو طرفہ اعلی سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی۔یہ مذاکرات 29 اپریل سے تین مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے جن کے دوران پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے…