کورونا کے مزید4 مریض سامنے آگئے،6 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد ( آن لائن)ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض سامنے آگئے، 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے1ہزار 424ٹیسٹ کئے گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوگئے…