شاہ رخ اور سلمان کیساتھ فلموں کی آفرٹھکرانے پرافسوس نہیں، امیشا پٹیل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں کی آفر ٹھکرانے پر افسوس نہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘ ، سلمان کی ’تیرے نام‘…

شاہ رخ خان بالی ووڈ کی تباہی کا ذمے دار ہے، وویک اگنی ہوتری

ممبئی (آ ن لائن) بالی ووڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کو بھارتی فلمی صنعت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔متنازع بھارتی فلم کشمیر فائل کے ہدایتکار نے تازہ انٹرویو میں کہا کہ میں شاہ رخ کا بہت بڑا مداح ہوں، اس کے باوجود میں کنگ خان کی…

خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی قدر کرے، ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اچھا وقت گزار رہی ہیں، نے…

مودی کے ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں انتہا پسندوں کے نشانے پر

نئی دہلی ( آن ائن)مودی کے ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں انتہا پسندوں کے نشانے پر، جگہوں کے نام ہندو طرز پر تبدیل کرنا، بلڈوزر پالیسی اور مساجد کی مندروں میں تبدیلی بی جے پی کی ہندوستانی تاریخ دوبارا رقم کرنے کی کوششیں جاری ، مسلمانوں،…

قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

کراچی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے،الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں نگران…

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

لاہور( آن لائن )لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کسی بھی عدالت میں پولیس ملازمین کو جانے نہیں دیا جا رہا، پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کو بھی روک لیا گیا۔صدر لاہور…

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ کا دورہ

جڑانوالہ( آن لائن ) سپریم کورٹ کے سنےئر ترین جج اور نامزد چیف آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اتوار کو جڑانوالہ میں کریسچن کالونی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی ہمراہ تھیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاوٴس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا،تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد…

آفیشل سیکرٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے،صدر کی توثیق کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا ،بل کے تحت قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی…

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ علاقوں سے شہری محفوظ مقام پر منتقل

لاہور(آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے ملحقہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے تمام سرکاری افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔بھارت نے دریائے ستلج میں 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک پانی چھوڑا جس کے بعد…