ملک میں مہنگائی کا نیاطوفان، 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے تسلیم کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ہوا اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے…