موسمیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی ردعمل کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے : چینی صدر
بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنہری کنجی ہے۔
چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار سان فرانسسکو میں ایپک رہنماوٴں کے غیررسمی مکالمے اور ورکنگ لنچ…