خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھر کی چیئر لفٹس کے معائنے کی ہدایت کردی

پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ کے بعد تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخوا…

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی ( آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی معاہدوں کی پاسداری اور شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔ہتھیار نہیں ڈالیں گے یہ ہمار ا اپنا گھر ہے اسے ہم اپنے انداز سے چلائیں…

صدر عارف علوی کے وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے کا ڈرامہ فلاپ

اسلام آباد:اقتدار کے حلقوں میں موجود تحریک انصاف کی باقیات یعنی صدر عارف علوی کا ڈرامہ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔ وکٹ کی دونوں جانب کھیلنے کی کوششیں کرتے عارف علوی کو ان کے سیکرٹری وقار احمد نے باقاعدہ خط لکھ دیا۔ وقار احمد کے خط…

پہلا ونڈے انٹرنیشنل، پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا( آن لائن)پاکستان اور افغانستان کے مابین ونڈے انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ، میچ میں باؤلرز چھائے رہے ،فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی…

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے میٹرک کے 3 طالب علموں کا نویں جماعت کا نتیجہ

بٹگرام( آن لائن)بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے میٹرک کے 3 طالب علموں کا نویں جماعت کا نتیجہ آگیا۔بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے عطا اللہ ولد کفایت اللہ شاہ 442 نمبر لے کر کامیاب ہوئے جبکہ نیاز محمد ولد عمر زیب نے 412 نمبرز لیے۔بٹگرام چیئر لفٹ میں…

پاکستان کا بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارت سے شدید…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا اور بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے مراسلہ تھمایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فوج کی لائن…

بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ

بٹگرام ( آن لائن ) بٹگرام میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی،رپورٹ کے مطابق چیئر لفٹ میں 7 طلبہ…

شاہد آفریدی پھر چھاگئے ، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلادی

لاوٴڈرہل، فلوریڈا (آن لائن) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اٹلانٹا رائیڈرز نے…

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے جڑانوالہ دورے سے آگاہ کیا،کابینہ نے آئندہ ہفتے قومی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد کرنے کی ہدایت کردی ہے…

سپریم کورٹ میں براڈ شیٹ کمپنی نے پانامہ جے آئی ٹی کے والیم ٹین کا ریکارڈ حاصل کرنے کی درخواست واپس…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں براڈ شیٹ کمپنی نے پانامہ جے آئی ٹی کے والیم ٹین کا ریکارڈ حاصل کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق براڈ شیٹ کمپنی کی پانامہ جے آئی ٹی کے والیم 10 تک رسائی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من…