تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے

2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکتے،پی ٹی آئی کا تحریری انتباہ عمر ایوب نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئرکیا،علی امین کے علاوہ تمام اراکین کے دستخط موجود 9مئی اور 26 نومبر کے واقعات پرچیف جسٹس اورتین…

مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد ( آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں لیکن حکومت نے اسے بھی دیوانی مقدمہ بنا دیا ہے، آئینی ترمیم کے لیے تو لوگوں کو اٹھا کر اور ڈرا کر ایک رات میں…

صحافیوں کو جیل سماعت کوریج سے نہیں روک سکتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجوداڈیالہ جیل میں صحافیوں کوریج کی اجازت نہ دینے بارے درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد آفس کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالتی حکم سے متعلق جیل حکام کو آگاہ کرے ، جسٹس میاں گل حسن…

اختیار سماعت سے متعلق کیس سننے والا بنچ ٹوٹ گیا

پہلے والے بنچ کے سامنے کیس لگایا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا حکم 13جنوری کو جسٹس عرفان سعادت بنچ کا حصہ تھے ،اب جسٹس عقیل عباسی کو حصہ بنایا گیا ہے،شاید رجسٹرار سے غلطی ہوگئی ،ریمارکس اسلام آباد(آن لائن)اختیار سماعت سے متعلق کیس سننے والا…

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے 15 جنوری 2025 کو ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے اور اس پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی اور انسانی امداد کو…

سیاسی استحکام جمہوریت کیلئے ضروری ،کل اچھی خبر آئیگی ،بیرسٹر گوہر

ہم کھلے دل اور نیک نیتی کے ساتھ بیٹھیں گے تو مسائل کا حل نکل آئے گا،گفتگو اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام جمہوریت کے لئے ضروری ہے ،امید ہے کل ہونے والے مذاکرات کے بعد اچھی خبر آئیگی…

پاک فوج شمالی وزیرستان میں کارروائی ،4 خارج ہلاک،آئی ایس پی آر

راولپنڈی،اسلام آباد (آن لائن)سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں 14 اور 15 جنوری کی رات کو انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، شدئد فائرنگ کے تبادلے میں چار خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن…

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈرز نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیئے

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے پارلیمانی پارٹی تشکیل کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ اور سپیکرقومی اسمبلی کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے ،ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر و ممبران کی…

منی پور، ناگالینڈ اور میزورم میں غیر ملکیوں پر پابندیاں

نئی دہلی (آن لائن)منی پور، ناگالینڈ اور میزورم میں غیر ملکیوں پر پابندیاں، بھارت میں اس وقت مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی کے عروج پر، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمال مشرقی ریاستوں منی پور، ناگالینڈ اور میزورام کا دورہ کرنے والے غیر ملکی…

شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ

شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، بنگلہ دیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر کر دئیے ہیں، شیخ حسینہ، ان کی بہن صائمہ وزید اور دیگر افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طریقے سے…