مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ

نئی دہلی (آن لائن) مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے بھارتی جریدے ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر مقدمہ درج کر لیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنجے راوت نے گزشتہ روز مودی سرکار کی…

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی،گروپ کا فلسطین کی آزادی کا مطالبہ

تل ابیب (آن لائن) اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کر کے یہ پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان…

پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانیکی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( آن لائن سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانیکی سازش کر ر ہی ہے ،پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبوتاڑ کرنے کی سازش ہے،الیکشن کے خلاف…

سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت ہو سکتی ہے،علیمہ خان

سلام آباد(آن لائن) بانی چییرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔ جب کہ ہمیں گھر سے نکلنے کے بعد فالو کیا جاتا ہے اور دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

سارہ انعام قتل کیس، عدالت نے شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیدیا: 10لاکھ جرمانے کا بھی حکم

اسلام آباد( آن لائن) کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیتے ہوئے 10 لاکھ روپے…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا آزاد جموں و کشمیر کا دو روزہ دورہ ،وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

مظفرآباد( آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ،بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ہو گی بلکہ اور مضبوط ہو گی ۔نگران وزیراعظم…

پاکستان کا افغانستان سے ڈی آئی خان حملے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کر نیکا مطالبہ

اسلا م آبا د( آن لائن ) پاکستان نے افغانستان سے ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے افغان عبوری حکومت دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ ،ن لیگ ،آئی پی پی اور جے یو آئی میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)کے استحکام پاکستان پارٹی اور جے یو آئی (ف) کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے جس کو ختم کرنے کے لئے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے تاہم ن لیگ…

ٹیلی نار پاکستان فروخت، پی ٹی سی ایل نے خرید لیا

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی سی ایل نے خریداری معاہدے کے ذریعے ٹیلی نار پاکستان کے 100 فیصد حصص حاصل کرلیے۔پی ٹی سی ایل نے معاہدے کے ذریعے108 ارب روپے کے عوض ٹیلی نار پاکستان خو خرید لیا۔پی ٹی سی ایل نے معاہدہ کیش فری، ڈیٹ فری بنیادوں پر 100…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (ا ٓن لائن) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کل پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ملک میں بھی 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی…