عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام ا ٓباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس نے اسلام آباد کا انتخابی پلان بنا لیا، اسلام آباد کومجموعی طور پر تین حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔دستاویز کے مطابق دارلحکومت این اے 46 اسلام آباد…

پنجاب پولیس کے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد افسران و اہلکار الیکشن سکیورٹی پر تعینات کردیئے گئے

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے پر امن انعقاد کیلئے پنجاب پولیس نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد افسران و اہلکار الیکشن سکیورٹی پر تعینات کردیئے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے آئی جی پنجاب عثمان…

اس مرتبہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہو رہا،الیکشن نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے،…

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز نے کہا ہے کہ ہم کوئی انٹرنیٹ یا پبلک نیٹ استعمال نہیں کر رہے، نتائج کے لیے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے ہوئے خضر عزیز نے کہا کہ اس مرتبہ آر ٹی ایس…

خواتین ووٹرز کو روکنے کی کسی بھی کوشش کیخلاف کارروائی کی جائے، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک

اسلام آباد(آن لائن) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پولنگ ڈے پر مجاز میڈیا نمائندوں کو بھی پولنگ اسٹیشنز تک رسائی اور انتخابی عمل پر رپورٹنگ کی اجازت ہونی چاہیے، جب کہ خواتین ووٹرز کو روکنے کی کسی بھی کوشش…

پاکستان جامع جمہوری عمل کو فروغ دینے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آ ن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جامع جمہوری عمل کو فروغ دینے کے لیے مکمل طور پر پرعزم…

عام انتخابات : پریذائیڈنگ افسران کو فارم45 بارے ہدایات پرعملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پریذائیڈنگ افسران کو عام انتخابات کے روز فارم 45 سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پریذائیڈنگ افسران فارم 45 پر خود…

ملک کا نیا حکمران کون! ملک بھر میں پولنگ کل ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) قوم (جمعرات) کو پانچ سال کیلئے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے جارہی ہے عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ آج صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جارہی رپے گی ،انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کے…

آٹھ فروری صرف الیکشن نہیں ملک و قوم کی تقدیر کا فیصلہ ہے ، مریم نواز

قصور، کھڈیاں خاص( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی وہ دیکھ لیں یہاں سیاست بھی نواز شریف سے شروع ہوتی ہے اور ختم بھی نواز شریف پر ہوتی ہے ،قصور نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی دوسرے عالمی دفاعی شو کے موقع پر سعودی وزیر…

راولپنڈی(آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا دوسرے عالمی دفاعی شو میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے سرکاری دورہ کیا۔ انہوں نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر…

ایک طرف نوازشریف وطن سے محبت کرتا ہے دوسری طرف ملک دشمنی ہے، شہباز شریف

قصور( آن لائن )صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں ضلع قصور کو لاہور بنا دیں گے اور ہر چیز دیں گے، ایک طرف نوازشریف وطن سے محبت کرتا ہے دوسری طرف ملک دشمنی ہے، نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن کر ملک کو…