پی ایس ایل 9 ، جہانداد خان نے دھوم مچانے کے بعد اپنے رول ماڈل کا بتا دیا

لاہور(آن لائن) پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سامنا کرنے کے بعد میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے تازہ ترین سنسنی خیز بیٹر جہانداد خان نے دعوی کیا کہ ڈیوڈ ملر میرا رول ماڈل ہے۔ جہانداد خان کو نامہ…

تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی(آن لائن) تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اداکارہ کے والد اور نامور فلمساز بونی کپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ یہ جھانوی کپور کی دوسری تیلگو فلم ہوگی۔اداکارہ کی ڈیبیو…

گینگ کی دھمکیاں، سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

ممبئی (آن لائن)گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی…

مودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ، بی جے پی کے انتہا پسندوں کی نظریاتی سرپرستی کے زیرِ انتظام سکول نصاب میں حکومتی ایما ء پر تبدیلی جاری ، بی جے پی کے زیر انتظام سکولوں کے طلباء کے ذہنوں میں تاریخ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں سزا پانے کے بعد سے بنی گالا رہائش گاہ میں قید ہیں،…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کیلیے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق ایران نے…

پنجاب میں حکومت سازی،لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

لاہور(آن لائن)پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی اجلاس  21 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 فروری کو طلب کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ذرائع…

پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پارٹی میں جانیوالے فرخ حبیب کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے فرخ حبیب کو ڈسچارج کر دیا گیا۔پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے…

190 ملین پاونڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(آن لائن) 190ملین پاونڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے تاحال…