Browsing Category

پاکستان

ٹیمز نے ایک ہفتے تک کام کرکے گدھے کا گوشت اور ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے، عرفان میمن

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھوں کے گوشت کے حوالے سے ہمارے پاس ایک ہفتہ پہلے سے معلومات موجود تھیں‘ٹیمز کی جانب سے ایک ہفتے تک کام کیا گیا تاکہ رنگے ہاتھوں پکڑا جا سکے‘ ہماری ٹیم وہاں پہنچی…
Read More...

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں،چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا، شیری…

اسلام آباد(آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، بھارتی سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی حکومت حملہ آوروں کی شناخت چھپا رہی ہے…
Read More...

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی : وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل اکانومی کے حوالے سے اقدامات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی اور ہدایت کی کہ تمام صوبائی…
Read More...

فورسز کی مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی

راولپنڈی، مستونگ(آن لائن)سیکیورٹی فورسز کا ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد مارے گئے، شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر زیاد سلیم…
Read More...

قبائل نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں وزیر اعظم ہاوٴس آنے والے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین کے وفد کو خوش…
Read More...

سابق صدرعارف علوی،علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(آن لائن) انسداد دہشت گردی روالپنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے تین مقدمات کی جلد سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 25 جولائی کو سماعت مقرر کرلی ہے۔انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی خصوصی عدالت نے گزشتہ سال نومبر میں ہونے والے احتجاج…
Read More...

26ویں آئینی ترمیم کے 35 نکات سے حکومت کو دستبردار ہونے پر مجبور کیا، مولانا فضل الرحمان کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سود کے مکمل خاتمے، معاشرتی اقدار کی روشنی میں قانون سازی، اور ریاستی ناکامیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر اپنے وعدوں پر قائم نہ رہی تو عدالت جانا پڑے…
Read More...

ایران پاکستان دوستی میں مزید استحکام، ایرانی صدر کا جلد دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد(آن لائن)ایران پاکستان دوستی میں مزید استحکام،ایرانی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،مسعود پزیشکیان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں، اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران…
Read More...

آج اے پی سی ہوگی ، جو جماعتیں شامل نہیں ہونگی انہیں صوبے کی پرواہ نہیں، وزیراعلیٰ

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹی کانفرنس بلائی ہے ، جو لوگ شرکت نہیں کریں گے ان کو صوبے کی پروا نہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عوام کی تعاون کے…
Read More...