Browsing Category
پاکستان
مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں ممکنہ خطرات، این ڈی ایم اے کی الرٹ ایڈوائزری جاری
اسلام آباد (آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے ملک بھر میں 25 جولائی تک جاری رہنے والی مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں شہریوں،…
Read More...
Read More...
پاکستان‘ بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت، وزیر داخلہ محسن نقوی کاڈھاکہ میں وزارت داخلہ آمد…
ڈھاکہ (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ملاقات میں دونوں ممالک نے سفارتی اور سرکاری…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحاتی اجلاس، ٹیکس نظام کی بہتری کو ملکی استحکام کیلئے…
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات خوش آئند ہیں، مگر ان اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل اور پائیدار بنانے کی ضرورت ہے۔ ٹیکس نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ ملکی…
Read More...
Read More...
شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ کہنا قابل ازوقت ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت…
اسلام آباد(آن لائن)شاہ محمودقریشی کی پارٹی کی قیاد ت سنبھالنے کے معاملے کوسلمان اکرم راجا نے ابھی قبل ازوقت قرار دیدیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ…
Read More...
Read More...
ٹی ٹی پی جیسی دہشت گرد تنظیموں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر سرگرم ہونے دینا عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ…
اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی جیسی دہشت گرد تنظیموں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر سرگرم ہونے دینا عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عالمی برادری کو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر دہشت گردوں کی ڈیجیٹل…
Read More...
Read More...
صدر مملکت سے آسٹریا کی سبکدوش سفیر کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں تعینات آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ صدرِ مملکت نے پاکستان اور آسٹریا…
Read More...
Read More...
نور مقدم قتل کیس ‘ سزا یافتہ مجرم ظاہر ذاکر جعفر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر…
اسلام آباد (آن لائن) نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر ذاکر جعفر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیا کہ ماتحت عدالت نے ذہنی حالت کا تعین کرایا نہ ہی سپریم کورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی متفرق…
Read More...
Read More...
کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عمل درآمد رک…
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس شکیل احمد اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بنیچ نے چیف لینڈ کمشنر پنجاب بنام ایڈمنسٹریٹو اوقاف ڈیپارٹمنٹ بہاولپور کیس میں فیصلہ جاری کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ…
Read More...
Read More...
اسلام آباد میں چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع
اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے انتظامیہ کی جانب سے بڑی کارروائی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پشاور (آن لائن)خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا، پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے…
Read More...
Read More...