Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستانی سیاست میں امریکی عہدیداروں کی مداخلت سے متعلق الزامات غلط ہیں، میتھیوملز

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست میں امریکی عہدیداروں کی مداخلت سے متعلق الزامات غلط ہیں،عمران خان کی برطرفی میں امریکا نے کوئی کردار ادا نہیں کیا اور یہ بات میں کئی بار دہرا چکا ہوں،عمران…
Read More...

اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(آن لائن)اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نئے فوجی افسروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیومیکسیکو(آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نیو…
Read More...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کواقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب مستقل مندوب ووڈ نے اپنی تقریر میں چین پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ روس کے لیے چین…
Read More...

اسرائیلی حملے سے میزائل سازی و دفاعی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی،ایران

تہران( آن لائن ) ایران نے حالیہ حملوں میں میزائل سازی متاثرہونے کے اسرائیلی دعوے کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیردفاع عزیز ناصر زادے نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اسرائیل کے حملوں سے ملک میں میزائل بنانے کے کام…
Read More...

سلامتی کونسل اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے.پاکستان

نیویارک( آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے. اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…
Read More...

برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائشگاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانیوالے کو 2 سال کی قید

لندن (آن لائن)برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نشے میں دھت ڈرائیور نے رواں سال جون میں اپنی گاڑی برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کنٹری اسٹیٹ کے دروازے…
Read More...

امید ہے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن ہوں گے: فرانسیسی وزیرِ خارجہ

پیرس(آن لائن)فرانس کے وزیرِ خارجہ جین نول باروٹ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اگلے ہفتے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن طریقے سے ہوں گے۔جین نول باروٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ جو بھی امریکی صدر منتخب ہوا، اس کے ساتھ کام کریں…
Read More...

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اورشاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی ملاقات

ریاض(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور سعودی شاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی ریاض میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اقتصادی و سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا…
Read More...

مودی سرکار کا "میک ان انڈیا پراجیکٹ” بری طرح ناکام

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کا "میک ان انڈیا پراجیکٹ" بری طرح ناکام، بھارت میں دن بدن بد سے بدتر ہوتے معاشی حالات ، گزشتہ ایک دہائی سے مودی اور اسکی سیاسی جماعت کھوکھلے وعدوں اور نعرے ، مودی سرکار نے 2014میں "میک ان انڈیا پراجیکٹ" کا آغاز…
Read More...