Browsing Category

سپورٹس

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی

کراچی(آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔پی ایس ایل کے اکاونٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا گانے…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے عوامی ٹکٹ بیلٹ سسٹم کھل گیا

لاہور ( آن لائن ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے عوامی ٹکٹ کا بیلٹ باضابطہ طور پر کھل گیا ہے اور 7 فروری 2024ء کو بند ہونا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کے سب سے بڑے  کرکٹ ایونٹ میں شرکت کے خواہشمند شائقین کے لیے ایک منصفانہ اور مساوی…
Read More...

ارشد ندیم برطانیہ میں گھٹنے کی سرجری کرائیں گے

لاہور(آن لائن) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان اور سٹار جیولین تھرور کوچ ارشد ندیم نے اپنی انجری کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کیا جس کی وجہ سے وہ ہانگزو میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز سے باہر ہو گئے۔ اکتوبر میں ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا کہ…
Read More...

ساوتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن ) چودھویں ساوتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کاشکار ہونے کا امکانات بڑھ گئے، پاکستان سیف گیمز کی میزبانی کرے گا یا نہیں؟ وزارت خارجہ سے سیف گیمز کی میزبانی بارے راہنمائی لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف گیمز…
Read More...

پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے متبادل ڈرافٹ میں ویسٹ انڈین فاسٹ باولر شمار جوزف کو چن لیا

لاہور(آن لائن) پشاور زلمی نے آئندہ پی ایس ایل 9 کے متبادل ڈرافٹ میں نوجوان تیز گیند باز شمر جوزف کو گس اٹکنسن کے جزوی متبادل کے طور پر بھرتی کیا ہے۔ پشاور زلمی کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر میں ویسٹ انڈیز کے نوجوان تیز رفتار سنسنی خیز پیسر…
Read More...

پی ایس ایل 9 میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

لاہور(آن لائن) آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان ظاہر ہوگیا ہے ،ذکا اشرف کے جانے سے صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ابتدائی تین سیزن کے گانے گائے۔…
Read More...

آسٹریلین اوپن میں شکست کے بعد نوواک جوکووچ کے ٹینس سے بریک لینے کا امکان

میلبورن(آن لائن) سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن 2024 کے سیمی فائنل میں اطالوی ٹینس کھلاڑی جنیک سنر کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے بعد ٹینس سے وقفہ لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ جوکووچ نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سربیا کے میڈیا…
Read More...

زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہیں کریں، شعیب ملک

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آپ زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں ، دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ لوگ تو کہیں گے ہی ان کا یہ ہی کام ہے۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ…
Read More...

ویسٹ انڈیز کی برسبین ٹیسٹ میں 8 رنز سے کامیابی

برسبین (آن لائن) برسبین ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے برسبین میں کھیلے جانے والے دوسرے…
Read More...

ایس پی ایل میں میرپورخاص ٹائیگرز کا حصہ بننے پر خوش ہوں، شعیب اختر

کراچی(آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کے لیے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی آیا ہوں، کامیاب ایونٹ پر سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ سندھ پریمیئر…
Read More...