اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی،شیخ رشید

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی، اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا تھا کہ شیخ رشید کے خلاف کوئی کیس نہیں۔ الیکشن کمشنر کے بیان پر یقین کرنا چاہئیے…

آمدن سے زائد اثاثہ جات؛وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ مقدمے سے بری

لاہور( آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس سے بری کردیا۔وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں احد چیمہ نے جج ملک علی…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کیلئے نااہلی کی درخواست 5 رکنی لارجر بینچ کو بھجوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کے لیے نااہلی کے خلاف…

190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہارجاری کردیئے۔شہزاد اکبر، زلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیئے گئے…

آئی ایم ایف کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا، پاکستان کیلئے مزید قرض کی منظوری متوقع

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری 2024 کو ہوگا۔پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ…

جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کر لیں

نیویارک( آن لائن ) اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کر لیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے حق میں قرارداد پیش کی گئی جس کی 168 ممالک نے حمایت کی۔ قرارداد کی ووٹنگ کے دوران…

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر ہلاک

تل ابیب ( آن لائن) غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال آئزن کوٹ اور ایک میجر ہلاک ہو گیا ۔ خان یونس میں جھڑپ کے دوران اسرائیلی میجر ہلاک ہوا، حماس کے ہاتھوں مارے گئے فوجی گال آئزن کے والد…

نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مسلم لیگ (ن) کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے چکا ہوں۔ الیکٹورل پروسیس اور سیاست سے دور ہوگیا ہوں، معیشت سے متعلق پڑھتا ہوں اور کاروبار کرتا…

آئی ایس آئی کو لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی آڈیو لیک کرنیوالے کی شناخت کیلئے تحقیقات کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیولیکس کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 5 صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں…

ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، نگران وزیراعظم

کراچی ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو ،ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے ،ہم نے شاندار کامیابی کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے، جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے…