بھارتی اداکارہ اور کپل شرما شو کی جج ارچنا پورن سنگھ ہر قسط کا10لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں

ممبئی(آن لائن)فلم انڈسٹری میں ارچنا پورن سنگھ اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کپل شرما کے ساتھ 7 سال قبل اپنے قہقہوں کے سفر کا آغاز کیا تھا، اس شو کے اب تک 4 سیزن آن ایئر ہوئے ہیں۔اس شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی…

دلقیر سلمان نے سونم کپور، رانا دگوپتی تنازع پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(آن لائن)جنوبی بھارت کے باصلاحیت اداکار دلقیر سلمان نے سونم کپور سے متعلق رانا دگوپتی کے تبصرے پر خاموشی توڑ دی۔ حیدر آباد میں دلقیر سلمان کی فلم کنگ آف کوٹھا کے پروموشنل پروگرام کے دوران رانا دگوپتی کے بیان نے نیا محاذ کھول دیا…

آفیشل ایکٹ کے تحت اسد عمر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد پولیس نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں ایف آئی کے حوالے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے بعد اب تحریک انصاف کے رہنما…

عارف علوی کی آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خدا گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل 2023…

راشد منہاس شہید کا 52وان یوم شہاد ت اتوار کو منایا گیا

راولپنڈی ( آن لائن ) کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت اتوار کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف قطر ایئر لائن کیو آر 629 سے لندن روانہ ہوئے، سلیمان شہباز بھی سابق وزیر اعظم کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف قطر ایئرلائن کے ذریعے…

علی وزیر اور ایمان مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کی وضاحت

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں ملزمان پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی، پولیس کے شعبہ تعلقات…

پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر کے باعث مردم شماری پر اعتراض ہے، 90 دن کی تاخیر سے فرق نہیں پڑے گا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

عمران خان کے گھرزمان پارک کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور(آن لائن)لاہور زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زمان پارک میں تعینات پولیس اہلکاروں نے مشکوک جانتے ہوئے ملزم کو روک کرتلاشی لی۔پولیس نے بتایاکہ…

پنڈی بھٹیاں بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے۔مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور…