ہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا بھی آپشن ہے، حافظ نعیم

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایک قبضہ کرنے والا ادارہ ہے، ہم دنیا کو بتائیں گے کے الیکٹرک مافیا سب سے بڑی مافیا ہے،ہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا بھی…

نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے لندن سے روانہ ہوکر پاکستان پہنچیں گے اور وہ لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز…

حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج

کراچی (آن لائن) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ساوتھ کراچی شیراز نذیر کے مطابق ایف ائی آر نمبر 533/23 بلال شاہ کی والدہ بی بی…

شاہ رخ خان نئی فلم میں بیٹی سہانا کے ہمراہ نظر آئینگے

ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم میں بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہانا خان کی بڑے پردے پر یہ پہلی فلم ہوگی اور اسی میں وہ اپنے والد شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں…

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا ،کالعدم تنظیم کے سات دہشت گرد گرفتار

لاہور(آن لائن)سی ٹی ڈی پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور بہالپور میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کر…

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

کراچی(آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2…

ایچ آر سی پی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے الیکشن کمیشن سے ملک میں انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی صورتحال ختم ہونی چاہیے، حلقہ بندیوں…

مونس الٰہی کے بینک اکاونٹس میں لاکھوں غیر ملکی کرنسی منتقل ہونے کا انکشاف

لاہور(آن لائن)چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلی بننے کے بعد مونس الہی کے بینک اکاونٹس میں لاکھوں غیر ملکی کرنسی منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مونس الہی کے خلاف نیب انکوائری رپورٹ میں انکشافات ہوئے ہیں کہ پرویز الہی کے وزیراعلی بننے کے بعد مونس…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت موخر

اسلام آباد(آن لائن)خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین آج چھٹی پر ہیں جس کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہیں ہوگی، جب کہ پی ٹی آئی نے ڈیوٹی جج سے درخواستیں سننے کی اپیل کردی ہے۔آفیشل سیکرٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو کسی بھی کیس میں گرفتار کرنے سے پہلے عدالت کو آگاہ کرنا لازمی…

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو کسی بھی کیس میں گرفتار کرنے سے پہلے عدالت کو آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات…