اینٹی کرپشن کیس،پرویزالہی کیخلاف عدالتی بینچ کی سماعت سے معذرت
لاہور(آن لائن)اینٹی کرپشن مقدمہ سے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نیمعذرت کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس شہرام سرور اور…