ہارٹ اٹیک کے بعد مزید بے خوف ہوگئی ہوں، سشمیتا سین

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ 2020 میں انہیں ایڈیسن عارضے کی تشخیص ہوئی تھی جس سے وہ 4 سال نبردآزما رہیں۔سشمیتا نے بتایا کہ ان کا جسم لاغر ہوگیا تھا، شدید اضطراب اور غصیلی کیفیت ہوگئی تھی، آنکھوں کے گرد…

سیف علی خان عمدہ کھانے پکاتے ہیں،کرینہ کپور

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں شرکت کی اور اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق گفتگو کی۔ کرینہ نے انکشاف کیا کہ ان کے خاوند سیف علی خان عمدہ کھانے پکاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کرتے ہیں…

سلمان خان رواں سال ٹائیگر تھری میں نظر آئیں گے

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کا اسٹائل آئیکون کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا، ان کے فیشن سینس کی تعریفیں تو ان کے ناقدین بھی کرتے ہیں۔فلم تیرے نام میں سلمان کا رادھے والا ہیر اسٹائل ہو یا پھر دبنگ فلم میں…

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش

سرینگر (آن لائن)دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش،آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید…

انتخابات آتے ہی مودی کے اوچھے ہتھکنڈے شروع

نئی دہلی ( آن لائن)انتخابات قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہوگئے ہیں، سیز فائر خلاف ورزیوں اور دراندازی کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ روز بھارتی فوج نے 3 سال سے جاری سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں…

بجلی بم گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آبا د(آن لائن)بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری ،سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے،ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا…

اسد عمر منظر عام پر آ گئے، سائفر کیس میں گرفتاری کی تردید

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے، انہوں نے سائفر کیس میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کی ہے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی خبر…

پاکستان رینجرز کی کارروائی ،پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے 6 بھارتی سمگلرز گرفتار

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں…

خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا ،29 اگست تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے 29 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹس ایکٹ…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی سے متعلق نیب کی درخواست واپس لینے پرنمٹا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی سے متعلق نیب کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ن لیگ کی چیف آگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…