عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بھی اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

اٹک (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بھی اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود جمعہ کے روز لاہور سے گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رات گئے اٹک جیل…

9 مئی واقعات،شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی گئی

لاہور(آن لائن) 9 مئی واقعات،شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ سمیت 6 مقدمات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)عدالت نے ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے تحریری حکم…

سائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت چار ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی جبکہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اہم ریمارکس دئیے کہ جیل سماعت میں عمران خان کو کہا میرٹ پر جاوں گا،سائفر کیس میں…

شاہین آفریدی سے بھارتی میڈیاپریشان، پروپیگنڈا شروع کرد یا

نئی دہلی (آن لائن) پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل ہی بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال…

ایشیا کپ میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی باولر ز سے خوفزدہ

ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پاکستانی باولر سے خوفزدہ ہیں کہتے ہیں مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے۔ اور اس سے کھیل کا ر خ بھی بدل سکتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین…

سائفر گمشدگی کیس : عمران خان سے ان کے وکلاء ٹیم کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے وکلاء ٹیم کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواستوں…

نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت منگل تک ملتوی کردی۔عدالت نے اٹارنی جنرل سے دلائل طلب کرتے ہوئے خواجہ حارث کو باقی دلائل تحریری صورت میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے…

سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

ا سلام آباد( آن لائن )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو،سلامتی کونسل اور یو…

شاہ رخ کی ایکشن فلم ”جوان“کا ٹریلر ریلیز

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور ایکشن سے بھرپور فلم ”جوان“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم میں شاہ رخ خان ڈبل کردار ادا کررہے ہیں، ایک ہیرو اور ایک ولن کا جب کہ ایک بڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ…