ٹیکس تخمینہ کیس: سپریم کورٹ کا تمام نوٹیفیکیشنز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے ٹیکس کی رقم کا دوبارہ تخمینہ لگانے بارے نظرثانی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ٹیکس ادا کرنے والے افراد کیلئے جاری کردہ تمام نوٹیفیکیشنز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم دیدیا۔دوران سماعت عدالت کا…

فیض آباد دھرنا کیس : پیمرا نے نظر ثانی در خواست واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن) انٹیلی جنس بیورو کے بعد پیمرا نے بھی فیض آباد دھرنا فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست واپس لینے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔پیمرا نے نظر ثانی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائر کردی جس میں کہاگیاہے کہ فیض آباد…

کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے…

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری

اسلام آباد( آن لائن) وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں سال بجٹ میں 17 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی فنڈگ کا تخمینہ لگا رکھا ہے اور رواں مالی…

کندھ کوٹ:کچے کے علاقے میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا،8 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ ( آن لائن) کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے ایک گھر میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا،دھماکے سے 4 بچوں اور 1 خاتون سمیت 8…

عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے ملکی معیشت درست سمت کی جانب گامزن

راولپنڈی( آن لائن ) عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومت کے تعاون سے ملکی معیشت اب درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ یکم ستمبر سے 21 ستمبر کے درمیان ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ پاکستان کا تجارتی خسارہ 39.1 بلین سے کم ہو کر 24.1 بلین رہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اڈیالہ منتقل…

راولپنڈی(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے منگل کی رات راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کردیا گیا اس مقصد کے لئے پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے 7 بجکر ایک منٹ پر…

مجھے غیب کا علم نہیں کہ الیکشن کس کے بغیر ہونگے ۔نواز شریف وطن واپس آئیں گے جو قانونی تقاضے ہونگے وہ…

لندن (آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے غیب کا علم نہیں کہ الیکشن کس کے بغیر ہونگے ۔نواز شریف وطن واپس آئیں گے جو قانونی تقاضے ہونگے وہ پورے کئے جائیں ،وزیر داخلہ کے بیان میں ایسی کوئی بات نہیں وہ محض ایک بیان ہے…

پاک برطانیہ تعلقات مشترکہ اقدار اور احساسات کی بنیاد پر قائم ہیں، انوار الحق کاکڑ

لندن(آن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلقات مشترکہ اقدار اور احساسات کی بنیاد پر قائم ہیں، قوم جمہوری نظریات جامع، آزاد اور شفاف انتخابات کیلئے پرعزم ہے ۔تفصیل کے مطابق نگراں وزیراعظم نے…

بھارتی بیٹرز کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کو کھیلنے کا چیلنج درپیش ہے، بھارتی میڈیا

ممبئی(آن لائن )آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سے قبل بھارتی میڈیا نے اپنے ہی بیٹرز کو درپیش چیلنجز سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کو کھیلنے کا چیلنج درپیش ہے، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے علاوہ…