چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب پیشی سے معذرت

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک بار پھر نیب میں پیش ہونے سے معذر ت کر لی،تحریری جواب جمع کروا دیاجس میں انہوں نے موقف اپنایا کہ 19 جولائی کو اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہونا ہے تب ہی نیب کے سامنے پیش ہوسکتا ہوں،سیکورٹی…

اسلام آباد ہائی کورٹ:سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوابی میں درج اینٹی کرپشن مقدمہ میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہو ئے درخواست نمٹا دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے حفاظتی ضمانت…

پرویز الٰہی کی نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے صدرپرویز الٰہی کی نظر بندی کے احکامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے احکامات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں موٴقف اختیار کیا گیا…

شہباز شریف کا سری لنکا کے صدر کو فون،آئی ایم ایف معاہدے کی حمایت پر اظہار تشکر

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون کیا ہے ،آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا،شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے پاکستان کے دوست اور…

نگران وزیراعظم کیلئے دو بڑوں میں فیصلہ ہوچکا، ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا: شاہ محمود

ملتان (آن لائن )سابق وزیر خارجہ و وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے شکوہ کیا ہے کہ نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ دو بڑوں میں فیصلہ ہوچکا لیکن ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پی ٹی…

پاکستان میں پیٹرول کی خالص قیمت 161 روپے فی لیٹر، 91 روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکس عائد

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان میں پیٹرول کی خالص قیمت 161 روپے فی لیٹر بنتی ہے جس پر 91 روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکس عائد ہیں۔دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق ڈیزل کی…

آرمی چیف کی زیر صدار کورکمانڈرز کانفرنس :معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے…

راولپنڈی: اعلیٰ عسکری قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کی ہر ممکن معاونت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہناہے کہ معروضی تربیت ہماری پیشہ ورانہ مہارت کا خاصہ ہے اور ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ایران کی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے ۔دورے کے دوران جنرل عاصم منیر ایرانی قیادت سے دفاع و سیکیورٹی تعاون سے متعلق دو…

پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.89 فیصد کمی

لاہور (آن لائن)پاکستان کی بڑی صنعتوں میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیداوار میں 9.89 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز کی پیداوار میں مئی 2022 کی نسبت مئی 2023 کے دوران 14.37 فیصد کمی ریکارڈ…

نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد( آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے، ملکی ترقی کے لیے فنی تعلیم کا فروغ ضروری ہے،اسکل ڈیویلپمنٹ ہماری ترجیح ہونا چاہیے، شعبہ تعلیم میں اصلاحات کیلئے کوششیں جاری…