پہلگام واقعہ، بھارت نے پاکستان سے کسی قسم کی کرکٹ کھیلنے سے انکا ر کردیا

ممبئی ( آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ وادی کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ(بی…

پہلے بھارت کی اتنی جرات نہیں تھی کہ یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ ختم کرتے،تحریک انصاف

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک کے سینئر رہنماوٴں نے کہاہے کہ اب خاموش رہنے کا وقت نہیں، ہم بہت جلد باہر نکلیں گے ہم معمالات کو افہام و تفہیم سے حل چاہتے ہیں۔آج بھارت کو جرات ہوئی ہے کہ یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ ختم کر دیا، ہمارے اتاشی باہر نکال…

بھارتی کی آبی جارحیت ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ،عمر ایوب

اسلام آباد (ان لائن) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ہندوستان کی آبی جارحیت کو ملکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ اور پی ڈی ایم حکومت کی ناکامیوں کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ملکی صورتحال کے حوالے سے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے…

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا ایک اور خطرناک منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد (آن لائن )پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا ایک اور مذموم اور خطرناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کے بے نقاب ہونے پر بھارت نے نیا ڈراما رچانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2003ء سے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر…

سکھ یاتریوں کے علاوہ بھارتی شہری 48گھنٹوں میں نکل جائیں ،قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ

بھارتی دفاع ،بحری اور فضائی مشیر ناپسندیدہ شخصیت قرار ،30 اپریل تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت پاکستان نے بھارت کے لئے اپنی فضائی حدود اور تمام تجارت فوری طور پر معطل کر دی ،سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک سے رجوع کا فیصلہ پانی 240ملین لوگوں کی…

سینیٹ داخلہ کمیٹی میں ہزاروں جعلی پاسپورٹ بنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )سینیٹ داخلہ کمیٹی کو ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا ہے کہ ملک میں ہزاروں جعلی پاسپورٹس بنائے جاچکے ہیں جن پر زیادہ تر افغانیوں نے بیرون ملک سفر کیا ہے کمیٹی کو بتایا گیا کہ جعلی پاسپورٹ بنانے میں ملوث 35اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز سمیت…

مودی امریکہ کا ڈیکلئیرڈ دہشتگرد ہے ، بھارت جیسا کرے گا ویسا بھرے گا ، خواجہ آصف

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا بھارت کے پاس کوئی جواز نہیں یہ ایک جنگی اقدام ہے ، ماضی کے ایڈونچر سے سبق سیکھے مہم جوئی کی تو پہلے سے زیادہ برا حشر کریں گے ، اسحاق ڈار پاکستانی فضائی حدود بند کرنے سے بھارتی ایئرلائنز کو کروڑوں کا نقصان ہوگا،…

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی‘احتجاجی مراسلہ تھمادیا گیا‘بھارت کے مقابلے میں جوابی فیصلوں سے…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا جبکہ بھارت کے مقابلے میں جوابی فیصلوں سے بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ‘بھارتی ناظم الامور کو سفارتی تعلقات نچلی سطح پر لانے اوربھارتی ہائی…

ہندوستان کی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کے خلاف سازش کھل کر سامنے آ گئی

بھارت کی آبی جارحیت بھی کھل کر سامنے آگئی، ہندوستان کسی بھی طرح قانونی طور پر اس معاہدے کو یک طرفہ ختم نہیں کر سکتا سندھ طاس معاہدے کے شق نمبر12۔ (4) کے تحت یہ معاہدہ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتا جبکہ دونوں ملک تحریری طور پر متفق نہ ہوں،…